News
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انٹرنیشنل ڈائمنڈ لیگ 2025 میں شرکت نہیں کریں گے۔ فٹنس مسائل کے باعث ...
عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے 59 برس کی عمر میں ایک نیا ایڈونچر کر کے اپنے مداحوں کو حیران کن ...
ٹرکوں میں زیادہ تر اقوام متحدہ، بین الاقوامی تنظیموں اور دیگر امدادی اداروں کی طرف سے بھیجی گئی اشیائے خورونوش، دوائیں اور ...
آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے،محکمہ ...
وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال اور ایران کے وزیر صنعت و تجارت محمد آتابک کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تجارت ...
گزشتہ ایک سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات آج منعقد ہو رہے ہیں ...
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر ...
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ...
فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات کے دو مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی ...
مودی سرکار کی بین الاقوامی محاذ پر سبکی، امریکا نے بھارت میں قائم 7کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ پابندیوں کا شکارساتوں کمپنیاں ایران سے تیل کی تجارت کرتی ہیں، ایران تیل سے حاصل ...
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کی درخواست پر این اے 175 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کر دیا، عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results